Wednesday, 20 April 2022

 محبتوں کے عذاب دیکھو

یہ چاہتوں کے سراب دیکھو 


کہ اپنا رشتہ ہے چند دنوں کا 

نہ زندگی بھر کے خواب دیکھو


تمہاری باتوں سے بن گیا ہے 

مرے جگر کا کباب دیکھو

محمد آصف میؤ

No comments:

Post a Comment

 تیری آغوش میں سمانا ہے غم زمانے کا بھول جانا ہے  آپ کو ہم نے یاد رکھنا ہے  آپ نے ہم کو بھول جانا ہے  حسن کا ایک ہی وطیرہ ہے  روٹھ جانا ہے د...