Wednesday, 20 April 2022

 یوں اشکوں میں سارے غم بہانا بھی پیار ہے کیا 

کسی کی خاطر جہاں بھلانا بھی پیار ہے کیا


کہ یاد کرنا یا یاد آنا بھی پیار ہے کیا 

کسی کے میسج پہ مُسکرانا بھی پیار ہے کیا


یہ ایک دوجے کو کنکھیوں سے جو دیکھتے ہیں 

کہیں پہ نظریں کہیں نشانہ بھی پیار ہے کیا

محمد آصف میؤ

No comments:

Post a Comment

 تیری آغوش میں سمانا ہے غم زمانے کا بھول جانا ہے  آپ کو ہم نے یاد رکھنا ہے  آپ نے ہم کو بھول جانا ہے  حسن کا ایک ہی وطیرہ ہے  روٹھ جانا ہے د...