آپ کب تک ہمیں بہلائیں گے
ہم تو اکثر اداس رہتے ہیں
آپ مر جائیں یہی بہتر ہے
کس لئے اتنے درد سہتے ہیں
وہ لڑکی جان ہے چاہت ہے مری
علی الاعلان سب سے کہتے ہیں
محمد آصفؔ میؤ
تیری آغوش میں سمانا ہے غم زمانے کا بھول جانا ہے آپ کو ہم نے یاد رکھنا ہے آپ نے ہم کو بھول جانا ہے حسن کا ایک ہی وطیرہ ہے روٹھ جانا ہے د...
No comments:
Post a Comment