تم سے شادی کی کوئی صورت نہیں اے جانِ جاں
تم بھی اب اس خیال کو رکھو نہ اپنے دھیان میں
جو مری دلہن بنے گی ایک دن مر جائے گی
تم امر ہو جاؤ گی جانم مرے دیوان میں
محمد آصف میؤ
تیری آغوش میں سمانا ہے غم زمانے کا بھول جانا ہے آپ کو ہم نے یاد رکھنا ہے آپ نے ہم کو بھول جانا ہے حسن کا ایک ہی وطیرہ ہے روٹھ جانا ہے د...
No comments:
Post a Comment