Tuesday, 13 April 2021

 میں مانتا ہوں کہ وہ مجھ کو یاد آتی ہے

یہی درست ہے میں بھول نہیں پایا اسے


تمام تشبیہ استعارے اس کے واسطے کم ہیں

کہ ہم نے چاند سے بھی زیادہ حسیں پایا اسے 

No comments:

Post a Comment

 تیری آغوش میں سمانا ہے غم زمانے کا بھول جانا ہے  آپ کو ہم نے یاد رکھنا ہے  آپ نے ہم کو بھول جانا ہے  حسن کا ایک ہی وطیرہ ہے  روٹھ جانا ہے د...