تیرے پیروں کی مٹی کو بھی ماتھے پر سجاتے ہم
دلہن بن کر جو آتی تم تو سینے سے لگاتے ہم
نہیں تھا خوش زمانہ یہ تو سب کو چھوڑ دیتے ہم
تیرے اور میرے بچوں سے نیا گاؤں بساتے ہم
تیری آغوش میں سمانا ہے غم زمانے کا بھول جانا ہے آپ کو ہم نے یاد رکھنا ہے آپ نے ہم کو بھول جانا ہے حسن کا ایک ہی وطیرہ ہے روٹھ جانا ہے د...
No comments:
Post a Comment