برا جس جس کا چاہوں میں اسے محبت ہو
مگر خدا نہ کرے کہ مجھے محبت ہو
کسی کو دینا چاہو بد دعا اگر آصف
تو ہاتھ اٹھا کے کہو جا تجھے محبت ہو
تیری آغوش میں سمانا ہے غم زمانے کا بھول جانا ہے آپ کو ہم نے یاد رکھنا ہے آپ نے ہم کو بھول جانا ہے حسن کا ایک ہی وطیرہ ہے روٹھ جانا ہے د...
No comments:
Post a Comment