دور رہ کر یوں میری جان نہ تڑپایا کرو
کبھی کبھار تو ملنے مجھے آ جایا کرو
ساری باتیں تمہاری ٹھیک ہیں لیکن جاناں
دور جو گھر ہے تو خوابوں میں ہی آ جایا کرو
محمد آصفؔ میؤ
تیری آغوش میں سمانا ہے غم زمانے کا بھول جانا ہے آپ کو ہم نے یاد رکھنا ہے آپ نے ہم کو بھول جانا ہے حسن کا ایک ہی وطیرہ ہے روٹھ جانا ہے د...
No comments:
Post a Comment