دل مایوس کو تو نے کیا تمنائی
چھوڑ کے اب مجھے جاتا کہاں ہے ہرجائی
ہم نے چاہا کے محبت میں چال کھیلیں ہم
اپنی ہر چال میں ہم نے مگر منہ کی کھائی
بغیر جسکے نہ اک لمحہ بھی گزر پائے
کیسے کہہ دوں میری اس سے نہیں شنا سائی
محمد آصفٓ میؤ
تیری آغوش میں سمانا ہے غم زمانے کا بھول جانا ہے آپ کو ہم نے یاد رکھنا ہے آپ نے ہم کو بھول جانا ہے حسن کا ایک ہی وطیرہ ہے روٹھ جانا ہے د...
No comments:
Post a Comment