دل کی باتیں کہا کس سے کرے گی
جو مجھے اپنا سب کچھ مانتی ہے
وہ کسی اور کی دلہن بنے گی۔۔
باتیں جو کہتی تھی فقط مجھ سے
وہ کسی اور سے کیسے کہے گی
خواب کس کے تھے اور تعبیر کوئی
مولا یہ ظلم وہ کیسے سہے گی
تیرے لکھے نصیب کے باعث۔۔۔
کسی معصوم کی دنیا لٹے گی

No comments:
Post a Comment