پوچھ رہے ہیں آج ہمارے خوش ہونے کا یار سبب
آج اُن کا دیدار ہوا ہے اور تو کوئی بات نہیں
کہنے کو تو اس کے بعد بھی سب کچھ ہے موجود یہاں
سب کچھ ہے موجود یہاں پر پہلے سے دن رات نہیں
محمد آصف میؤ
تیری آغوش میں سمانا ہے غم زمانے کا بھول جانا ہے آپ کو ہم نے یاد رکھنا ہے آپ نے ہم کو بھول جانا ہے حسن کا ایک ہی وطیرہ ہے روٹھ جانا ہے د...
No comments:
Post a Comment