بدلہ مانگے جو بھکاری نہیں کہتے اس کو
بے وفا میری محبت کا صلہ دے مجھ کو
ہزار
سجدے سجاؤں گا میں تیرے در پہ
بس ایک بار میرا یار ملا دے مجھ کو
تمام عمر کبھی جام نہ اٹھاؤں گا
بس ایک بار نگاہوں سے پلا دے مجھ کو
محمد آصف میؤ
تیری آغوش میں سمانا ہے غم زمانے کا بھول جانا ہے آپ کو ہم نے یاد رکھنا ہے آپ نے ہم کو بھول جانا ہے حسن کا ایک ہی وطیرہ ہے روٹھ جانا ہے د...
No comments:
Post a Comment