ہر جگہ ہر گھڑی ہر پہر میں
ہیں ہم
اک حسیں شاعرہ کے سحر میں
ہیں ہم
عشق نے چند دن کی خوشی دی
ہمیں
اب شب و روز غم کی لہر میں
ہیں ہم
محمد آصف میؤ
تیری آغوش میں سمانا ہے غم زمانے کا بھول جانا ہے آپ کو ہم نے یاد رکھنا ہے آپ نے ہم کو بھول جانا ہے حسن کا ایک ہی وطیرہ ہے روٹھ جانا ہے د...
No comments:
Post a Comment