مری تحریروں میں غزلوں
میں بسی ہے یارو
میرے جیون میں فقط اُس کی کمی ہے یارو
وہ فقط لڑکی نہیں ہے میں
کیسے سمجھاؤں
وہ میرے درد کی دوا ہے
خوشی یے یارو
محمد آصف میؤ
تیری آغوش میں سمانا ہے غم زمانے کا بھول جانا ہے آپ کو ہم نے یاد رکھنا ہے آپ نے ہم کو بھول جانا ہے حسن کا ایک ہی وطیرہ ہے روٹھ جانا ہے د...
No comments:
Post a Comment