دکھوں سے جھولی نہ بھرتا تو اور کیا کرتا
میں تم سے پیار نہ کرتا تو اور کیا کرتا
تمہاری یاد سے پیچھا بھی تو چھڑانا تھا
میں اپنی جان نہ لیتا تو اور کیا کرتا
محمد آصفؔ میؤ
تیری آغوش میں سمانا ہے غم زمانے کا بھول جانا ہے آپ کو ہم نے یاد رکھنا ہے آپ نے ہم کو بھول جانا ہے حسن کا ایک ہی وطیرہ ہے روٹھ جانا ہے د...
No comments:
Post a Comment