غلطی میری ہے اگر پارسا تو تو بھی نہیں
بے وفا میں ہوں اگر با وفا تو تو بھی نہیں
باتیں تم بھی تو کیا کرتی تھی ایسی ویسی
بے حیا میں ہوں اگر با حیا تو تو بھی نہیں
محمد آصفؔ میؤ
تیری آغوش میں سمانا ہے غم زمانے کا بھول جانا ہے آپ کو ہم نے یاد رکھنا ہے آپ نے ہم کو بھول جانا ہے حسن کا ایک ہی وطیرہ ہے روٹھ جانا ہے د...
No comments:
Post a Comment