Friday, 12 June 2020

میں حسینوں پہ اب نہیں مرتا


میں حسینوں پہ اب نہیں مرتا 

میں اب اس کھیل میں نہیں پڑتا 

روز ملتا ہوں بچھڑ جاتا ہوں

اب جدائی سے میں نہیں ڈرتا 

آج کر دوں گا میں اظہارِ محبت اس سے 

روز کہتا ہوں پر نہیں کرتا 



آصف میؤ~

No comments:

Post a Comment

 تیری آغوش میں سمانا ہے غم زمانے کا بھول جانا ہے  آپ کو ہم نے یاد رکھنا ہے  آپ نے ہم کو بھول جانا ہے  حسن کا ایک ہی وطیرہ ہے  روٹھ جانا ہے د...