اپنے ناصح کی بات پہ آصف
آج کر کے عمل بہت خوش ہوں
شب میں اک خواب میں دیکھا میں نے
اُس کو کر کے قتل بہت خوش ہوں
تیری آغوش میں سمانا ہے غم زمانے کا بھول جانا ہے آپ کو ہم نے یاد رکھنا ہے آپ نے ہم کو بھول جانا ہے حسن کا ایک ہی وطیرہ ہے روٹھ جانا ہے د...
No comments:
Post a Comment